37

آصفہ نے یہ تصویر بڑے شوق سے کھنچوائی تھی: والد

’’جو دیش کا سب سے بڑا کورٹ ہے، وہ کورٹ، اگر اس ایشو پر جاگا ہے تو مجھے یقین ہے کہ اس بچی کو انصاف بہت جلد ملے گا‘‘: آصفہ کے خاندان کی وکیل دیپکا سنگھ راجاوت.
’’یہ اس کی زندگی کی پہلی اور آخری تصویر تھی، بڑے شوق سے کھنچوائی تھی اس نے‘‘، آصفہ کے باپ نے رندھی ہوئی آواز میں بتایا