24

آسیہ بی بی کو رہا نہ کیا جائے: علامہ خادم حسین رضوی

بقول اُن کے، “سیشن کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نے آسیہ بی بی کو مجرم قرار دیا ہے۔ اگر سپریم کورٹ نے اس سزا کو ختم کیا تو یہ قانون ناموس رسالت اور آئین پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا”