33

آسیہ بی بی کا کیس: ’اس فیصلے کے بعد ہماری ڈیوٹیاں بڑھ جائیں گی‘

آسیہ بی بی کے مقدمے کا فیصلہ سننے کے بعد سب سے زیادہ الرٹ پولیس اہلکار تھے لیکن ساتھ ہی یہ پریشانی بھی کہ اب اُن کی ڈیوٹیاں بڑھ جائیں گی کیونکہ اس فیصلے کے بعد لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے۔