39

آسیہ بی بی توہینِ مذہب کے الزام سے بری، رہائی کا حکم

بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اگر آسیہ بی بی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کردیا جائے۔