14

آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی پر دہشت گردی کے جھوٹے منصوبے میں پھنسانے کا الزام

آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو ایک دوسرے شخص کو مبینہ طور پر شدت پسندی کے جھوٹے منصوبے میں پھنسانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔