40

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں 21ویں کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21وی کامن ویلتھ گیمز ایک رنگا رنگ تقریب اور آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے بعد اختتام پزیر ہو گئے جہاں میزبان ملک نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔