18

آزادی صحافت: ’سنسرشپ سے خبر دبنے کے بجائے زیادہ پھیل جاتی ہے‘

جب اس ماہ پشاور میں فاٹا کے عوام کے بنیادی حقوق کی آواز اٹھانے والی تنظیم پی ٹی ایم نے اپنا جلسہ کیا تو الیکٹرانک میڈیا پر اس کی زیادہ کوریج دیکھنے میں نہیں آئی۔