20

آبی حیات پلاسٹک کیوں کھاتی ہے؟

چھوٹی مچھلیوں سے لے کر بڑی وہیل مچھلیوں تک آبی حیات غلطی سے پلاسٹک کو خوراک سمجھ کر کھا رہی ہیں لیکن ایسا ہوتا کیوں ہے؟