37

آئی پی ایل: میچوں پر شرطیں لگانے والے تین افراد گرفتار

انڈیا میں پولیس نے انڈین پریمیئر لیگ کے میچوں میں مبینہ طور پر غیر قانونی شرطیں لگانے پر تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔