25

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے جی ٹی آئی قائم کر دی

عدالت نے نیب، ایف آئی اے اور آئی بی پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل جے آئی ٹی کے لیے نام دیں۔